Syeda Shehla Raza @SyedaShehlaRaza

وفاقی وزیر علی زیدی اور مشیر شہباز گل نے دوبارہ سے سندھ حکومت اور وزیر اعلی پر بیجا تنقید کے تیر چلانے شروع کردئے،کیا یہ وزیر اعظم کی ہدایات پر ہو رہا ہے یا یہ اپنے طور پر کر رہے ہیں،عوام کا احساس ہوتا تو یہ اپنے حلقہ انتخابات میں جاتے سندھ کے عوام کے درد میں مبتلا نہ ہوتے

Comments